: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26ڈسمبر(ایجنسی)دہلی میں کپڑوں کی دوکان میں زبردست آگ لگ گئی۔دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کی تین چار دوکانوں کو آنے اپنی لپیٹ میں لیے لیا۔آگ اتنی زیادہ
پھیل چکی تھی کہ قابو کرنے کیلئے فائرانجن کی تین گاڑیاں لگانی پڑی۔سخت مشکلات کے بعد آگ پر قابو پایا گیاپ مگرتب تک دوکان کا سامان راکھ ہوچکا تھا۔دوکان دہلی کے سلیم پور علاقے میں ہے۔آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے۔